ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کا اہم پیغام

کراچی : شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔مفتی تقی عثمانی کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ کسی گھر کے لوگ لڑرہے ہوں تو کیا بحث کی جائیگی کہ آگ کس نے لگائی؟ یہ واحد راستہ ہوگا کہ سب مل کر آگ بجھائیں۔انہوں نے لکھا کہ قرآن کریم فرماتا ہے کہ "تمام مسلمان آپس میں بھائی ہیں اس لئے اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کراو اوراللہ سے ڈرو تاکہ تمھارےساتھ رحمت کامعاملہ کیا جائے "

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے