ڈھاڈر، ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئے

بولان (ڈیلی گرین گوادر) ڈھاڈر کے قریب دربی کے مقام پر پک اپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردی گئی،جاں بحق ہونے والوں میں غلام رسول اور ساجد عرف حسین شامل ہیں ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کوئٹہ جارہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے