پاکستان کے ہر دلعزیز کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں ثانیہ نے منفرد انداز اپنایا جسے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک منفرد انداز اپنایا ہے جس سے تاثر مل رہا ہے کہ انہیں گاجریں بہت پسند ہیں۔
تصویر میں ثانیہ اسٹائلش انداز میں کرسی پر بیٹھی ہیں اور انہوں نے گاجری رنگ کے ہائی ہیل والے جوتے پہن رکھے ہیں جو کہ نمایاں طور پر نظر آ رہے ہیں۔

