کوئٹہ،ویلڈنگ کی دوکان میں کام کر نے کے دوران جھلس کر دو افرار زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ویلڈنگ کی دوکان میں کام کر نے کے دوران جھلس کر دو افرار زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی میں ویلڈنگ کی دوکان میں کام کر نے کے دوران جھلس کر دو افراد میر اعظم اور رحمت اللہ زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے