لورالائی، بچوں کی لڑائی کے دوران پتھراؤ، بزرگ شہری جاں بحق

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر)لورالائی کے علاقے کلی کچلاک شین مسجد کے مقام پر بچوں کی لڑائی میں پتھراؤ سے بزرگ شہری حاجی طورخیل عبداللہ زئی شہید ہو گئے۔ قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی گئی۔نماز جنازہ آج دن 11 بجے آبائی قبرستان دہانہ عبداللہ زئی میں ادا کیا جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے