اوتھل کے نواحی علاقے پیر منگیاں کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) اوتھل کے نواحی علاقے پیر منگیاں کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق اوتھل کے نواحی علاقے پیر منگلیاں میں ایک شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ایدھی کے رضاکار وں اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا ہے تاہم نعش کی شناخت نہ ہوسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے