پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے گاوں وشبود میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر مہیم ولد غلام قادر نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ دو سگے بھائی حکمت اللہ اور اللہ رحم زخمی ہوگئے بعدازاں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق شخص کی میت اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا مقامی پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
پنجگور،گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق،دو افراد زخمی

ٹیگز:
پنجگور
