سبی ، ٹرک الٹنے سے 7 افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سبی میں ٹرک الٹنے سے 7افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو سبی کے علاقے حاجی شہر میں ٹرک الٹنے سے 7افراد سفیل احمد، حاجی خان، شکیل احمد و،حضور بخش،عبدالمنان، محمد اکرم، حاجی خان شدید زخمی ہوگئے۔ لیویز نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے