مستونگ ، چوروں نے ڈرائی کلینر سے موٹر سائکل چھین کر فرار

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ کے علاقے ٹھل درے خان میں نامعلوم چوروں نے گن پونٹ پر رضوان نامی ڈرائی کلینر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے مستونگ میں چوری ڈکیٹی کے وارداتوں میں اضافے عوام میں شدید تشویش کی لہر دوڑ رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے