کوئٹہ 11 اور 12 دسمبر کو ممکنہ برف باری، محکمہ صحت ضلع کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ 11 اور 12دسمبر کو ممکنہ برف باری، محکمہ صحت ضلع کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ عوام ان علاقوں میں لورالائی ، ژوب ، کوئٹہ ، چمن ، رکھنی کوہلو ، بارکھان ، زیارت ، ہرنائی ، مستونگ ، نوشکی ، قلعہ عبداللہ ، قلعہ سیف اللہ ، خانوزئی ، مسلم باغ میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے