لاہور (ڈیلی گرین گوادر) لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں تین چھٹیاں دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں میں ہفتہ وارچھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ ہائیکورٹ کے حکم پر کیا گیا ہے، چھٹیوں کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔
لاہور، اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

ٹیگز:
لاہور
