ضلع کاریزات کے قیام کے حوالے سے جاری کئے گئے دو نوٹیفیکیشن واپس لے لئے گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان میں ضلع کاریزات کے قیام کے حوالے سے جاری کئے گئے دو نوٹیفیکیشن واپس لے لئے گئے۔ بدھ کو گور نر بلوچستان کے حکم سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ضلع کاریزات کے قیام کے حوالے سے جاری کئے گئے 21اور 22نومبر 2022کے نوٹیفکیشنز کو واپس لے لیا گیا ہے۔اس حوالے سے کئے گئے تمام اقدامات بھی واپس لے لئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے