لورلائی، مختلف پارٹیوں سے نوجوانوں کا مستعفی ہوکرپاکستان پیپلز یوتھ اورگنائزیشن میں شمولیت کا اعلان

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے کوارڈینیٹر میر سہراب خان مری،پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر عین الدین کاکڑ،پاکستان پیپلز پارٹی طیب بلوچ،اسماعیل حقیار،لورالائی ڈویژن کے کوارڈینیٹر شمس حمزہ زئی، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع صدر حسام الدین کدیزئی، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈویژن کے صدر قیصر خان کی صدارت اور پیپلز یوتھ اورگنائزیشن صدر ہدایت جوگیزئی اور جنرل سیکرٹری حیات اللہ خان اتمان خیل کی قیادت میں مختلف پارٹیوں سے جوانوں نے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز یوتھ اورگنائزیشن میں شمولیت اختیار کر لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے