کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں وکلا نے بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس کے قتل پر ہڑتال کردی۔سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کے خلاف وکلا کی جانب سے آج عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا۔ کوئٹہ میں ہڑتال کی کال تمام وکلا تنظیموں کی جانب سے دی گئی ہے۔وکلا آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔
محمد نور مسکانزئی کے قتل کے خلاف آج وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے

ٹیگز:
محمد نور
