یااللہ خیر، بالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

بالاکوٹ(ڈیلی گرین گوادر) بالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سےباہرنکل آئے۔ بالاکوٹ کے مختلف مقامات پر 4 بجکر 15 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے, اطلاعت کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے