کراچی(ڈیلی گرین گوادر)بلوچ قوم پرست رہنما اور عوامی ورکرز پارٹی کے سربراہ واجہ کامریڈ یوسف مستی خان رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں کافی عرصے سے سرطان کی وجہ سے شدید علیل تھے ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر ، غوثیہ مسجد, مستی خان ہاؤس ، شاہ عبد الطیف روڈ پی ای سی ایچ ایس سوسائیٹی میں ادا کی جائے گی ۔
بلوچ قوم پرست رہنما کامریڈ یوسف مستی خان انتقال کرگئے

ٹیگز:
کامریڈ یوسف مستی خان
