مولانا عبدالواسع سےسرداراختر جان مینگل کی ملا قات، بلوچستان کی مجموعی اورسیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وفا قی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی ملا قات، بلو چستان کی مجمو عی اور سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ جمعرات کوجمعیت علماء اسلام کے صو با ئی امیر و وفا قی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے ملا قات کی۔ ملا قات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلو چستان کی مجمو عی اور سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے