چیف آف ساراوان نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنا استعفی پی ڈی ایم کی قیادت کو ارسال کر دیا

کوئٹہ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 مستونگ سے آزاد رکن صوبائی اسمبلی سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنا استعفی پی ڈی ایم کی قیادت کو ارسال کردیا ہے جمعرات کو جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی نے پریس کانفرنس کے دوران نواب اسلم رئیسانی نے استعفی پی ڈی ایم قیادت کو ارسال کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حمایت میں نواب اسلم رئیسانی نے ماضی میں بھی گور نرراج لگنے کے موقع پر استعفی دیا تھا آج ایک بار پھر انہوں نے استعفی دیا ہے اور ہمیں بھی بھجوایا ہے جس پر ہم ان کے مشکور ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے