کراچی میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا، 192 کیسز رپورٹ

کراچی (ڈیلی گرین گوادر) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 192 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 63 کیسز ضلع کورنگی میں رپورٹ ہوئے جبکہ ضلع شرقی میں 45، ضلع وسطی میں 26، ضلع جنوبی میں 35، ضلع غربی 3، ضلعی ملیر 14 اور ضلع کیماڑی میں 6 کیسز رپورٹ ہوئے۔

۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے