کراچی فقیرکالونی میں دو بہنوں نے گھریلو تنازع پر پانی کے ٹینک میں کود کر خودکشی کرلی

کراچی(ڈیلی گرین گوادر) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دو بہنوں نے گھریلو تنازع پر پانی کے ٹینک میں کود کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فقیرکالونی میں پانی کے ٹینک سےدوبہنوں کی لاشیں ملی ہیں اور اہلخانہ کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں نے ٹینک میں کود کر خودکشی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اہلخانہ گھریلو تنازع پر خودکشی کا معاملہ بتارہےہیں اور دوبہنوں کی موت کی مختلف پہلوؤں سےتفتیش کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے