حکومت بلو چستان نے سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کو کر اچی میں فوکل پرسن برائے سیلاب متاثرین امداد مقرر کر دیا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) حکومت بلو چستان نے بی اے پی کی رہنماء سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کو کر اچی میں فوکل پرسن برائے سیلاب متاثرین امداد مقرر کر دیا۔منگل کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کی منظوری کے بعد سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کو حکومت بلو چستان کی جانب سے کر اچی سمیت سندھ میں سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان اور عطیات اکٹھا کر نے کی فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔