لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ لو رالائی روڈ پر ٹریفک حادثہ، 4افراد زخمی ہو گئے، پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ لو رالائی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں حنیف ولد محمد نور،سراج الدین ولدمحمد نور،محمد رحیم ولدمحمد نور،بشیر محمد ولدمحمد یارزخمی ہو گئے، پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امد اد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ لو رالائی روڈ پر ٹریفک حادثہ، 4افراد زخمی

ٹیگز:
حادثہ
