حکومت بلوچستان بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ علاقوں کو بھرہورمعاونت کررہی ، عبدالعزیزعقیلی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے ضلع لسبیلہ کے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا اور وہاں پر جاری ریلیف آپریشن کا جائزہ لیا چیف سیکرٹری کے ہمراہ سیکرٹری صحت بلوچستان صالح محمد ناصر۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نصر خان ناصر۔کمشنر داود خان خلجی اور دیگر اعلی احکام ہمراہ تھے۔اس موقع پر باچیت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت بلوچستان کے تمام بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور لوگوں کو بھرہور معاونت کررہی ہے جس کی واضع مثال آج ہمارے دورہ ضلع لسبیلہ ہے جہاں ہم خود ریلیف آپریشن کا جائزہ اور معائنہ کررہے ہیں انہوں نے کہااس مشکل کی گھڑی میں عوام کو صبر و تعمیل کامظاہرہ کرنا چاہیں ہے یہ اللہ کیطرف سے ایک آزمائش ہیجس میں ہم انشائاللہ جلد کامیاب ہونگیانہوں نیمطلقہ احکام پر زور دیا کہ وہ ریلیف کیکاموں میں تیزی لائیتاکہ متاثرہ خاندانوں کوجلد سیجلد ریلیف مل سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے