صوبائی مشیر داخلہ نے تربت فٹ بال اسٹیڈیم کے قریب کریکر دھماکہ کی رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگونے تربت فٹ بال اسٹیڈیم کے قریب کریکر دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہیں مشیر داخلہ نیمتعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی میر ضیا نے کہاکہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے گا۔ عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے دہشت گردوں کے مقاصد کو ناکام بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے