دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے جہلم کے قریب فیلڈ فائرنگ رینج کے دورے کے موقع پر کیا۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جہلم کےقریب فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا اور جدید ترین چینی ساختہ ٹینک وی ٹی فور کا مظاہرہ دیکھا اور وی ٹی فور کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے