شاہ فیصل مسجد کا اندرونی ہال سیل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شاہ فیصل مسجد کے اندرونی ہال کو سیل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مسجد کے اندرونی ہال میں باجماعت نماز ادا نہیں کی جاسکے گی۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ نمازِ جمعہ میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا گیا اسی وجہ سے مسجد کے اندرونی حصے کو سیل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے