اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی 22 جولائی کو طلب کر لیا گیا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، اجلاس پہلے 20 جولائی کو شام چار بجے ہونا تھا تاہم اب مشترکہ اجلاس 22 جولائی کو شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔سپیکر راجہ پرویز اشرف نے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 22 جولائی کو طلب

ٹیگز:
پارلیمنٹ
