کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کچلاک کے علاقے سے پولیس نے دو خواتین کی نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کچلاک کے علاقے بائی پاس سے پولیس نے دو خواتین کی نعشیں قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچادیں اور مزیدکارروائی شروع کردی۔
کچلاک کے علاقے سے پولیس نے دو خواتین کی نعشیں قبضے میں لے لیں

ٹیگز:
کچلاک
