کوئٹہ، پشتون ٹاؤن ڈیم سے ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پشتون ٹاون ڈیم سے ایک شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے مشرقی بائپاس پشتون ٹاؤن ڈیم سے صاحب خان ولد شائستہ خان نا می شخص کی لاش ملی ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیامزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے