پشین، پٹرول کی دکان میں آگ بھڑ ک اٹھی، دو دکانیں جل کرخاکستر

پشین(ڈیلی گرین گوادر) قلعہ بٹیزئی کراس پر واقع نجی پٹرول کی دکان میں آگ بھڑ ک اٹھی، ہزاروں لیٹر پٹرول اور دو دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ پشین کے قریب قلعہ بٹیزئی کراس پر واقع نجی پٹرول کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ہزاروں لیٹر پٹرول اور دو دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی میونسپل کارپوریشن کی فائربریگیڈ گاڑیوں نے جائے وقو عہ پہنچ کر دو گھنٹے کی مسلسل جدجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا تاہم خوش قسمتی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے