حب ، گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد

حب (ڈیلی گرین گوادر) ساکران روڈ چڑھائی کے قریب گھر سے نعش برآمد ایدھی ریسکیو ٹیم نے نعش حب اسپتال منتقل کردی جسے محمد ظاہر ولد محمد اکبر کے نام سے شناخت کرلیا گیا اس حوالے سے پولیس کے مطابق متوفی کی نعش زیر تعمیر گھر سے ملی ہے اور نعش پر گولی لگنے کا نشان ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہے کہ خودکشی یا قتل کا واقعہ ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے