بلو چستان عوامی پارٹی کے رہنماء میر سلیم احمد کھوسہ کی جانب سے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان عوامی پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی میر سلیم احمد کھوسہ کی جانب سے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی میر سلیم احمد کھوسہ کی جانب سے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں کوئٹہ میں اپنی رہائشگاہ پر ظہرانہ دیا گیا،جس میں سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان، سر دار یار محمد رند، عوامی نیشنل پارٹی کے اصغر خان اچکزئی، میر ظہور احمد بلیدی نے شر کت کی، ظہرانے کے موقع پر ملک بلخصوص بلو چستان کی سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے