قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت شروع

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہو گیا، وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قر ار داد ایوان میں پیش کی جائے گی۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا، قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا 27 نکات پر مشتمل ہے، وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ایجنڈے میں شامل ہے۔ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر 147 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے