یہاں کسی کو اعتماد نہیں رہااور نا کوئی آئین کو مانتا ہے،سردار اختر مینگل

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے آج ووٹنگ نہیں ہوگی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نہ یہاں اعتماد رہا ہے اور نا یہاں کوئی آئین کو مانتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے