وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر تربت پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے شہر تربت پہنچ گئے ہیں وزیراعظم کا تربت پہنچنے پر وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اور گورنر امان اللہ یاسین زئی نے استقبال کیا وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر مراد سعید ٗ شبلی فراز اور اسد عمر بھی ہیں
وزیراعظم عمران خان سی پیک منصوبے کی نئی شاہراہ کا افتتاح کریں گے اور تربت میں وزیراعظم عمران خان بلوچستان کی ترقی کے مختلف منصوبوں کا اعلان کریں گے
وزیراعظم عمران صوبائی ممبران اسمبلی اور پارٹی ممبران سے ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے