پاکستان کوسٹ گارڈ زکی کاروائی 37.5ملین یو ایس ڈالرمالیت کی چرس برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان کوسٹ گارڈ ز کی کاروائی 37.5ملین یو ایس ڈالر مالیت کی چرس بر آمد۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈ ز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ ز پسنی کے علا قے بر نگولی میں کا روائی کر تے ہوئے 37.5ملین یو ایس ڈالر مالیت کی 590کلو گرام چرس بر آمد کر کے قبضے میں لے لی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے