کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) دکی میں کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے کے باعث دو کانکن جاں بحق ہو گئے منگل کو دکی کی مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کا رسی ٹوٹنے کے دو مختلف واقعات میں ٹرالی کی زد میں آکر اخترمحمد ولد خان محمد روح اللہ ولدروزی محمدقوم ہوتک سکنہ افغانستان جاں بحق ہو گئے کان انتظامیہ نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کرکے افغانستان روانہ کردی گئی۔
دکی میں کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے کے باعث دو کانکن جاں بحق

ٹیگز:
دکی
