بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 5 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پانچ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں،ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی عبدالرشید بلوچ، انجینئر زمرک خان اچکزئی، لیلہ ترین، فریدہ بی بی اور شاہینہ کاکڑ کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں منظور کرلیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے