کوئٹہ صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) سابق صوبائی وزیر نور محمد دمڑ کی میڈیا سے گفتگو وزیر اعلی کے پاس پہلے ہی بہت سے محکمے ہیں یہ محکمہ بھی ان کے حوالے, نور محمد دمڑ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کی وجہ وزیر اعلی کو موقع فراہم کرنا تھا, نور محمد دمڑ ایک ماہ کی مہلت کے باوجود وزیر اعلی کے رویئے میں تبدیلی نہیں آئی, سابق صوبائی وزیر نور محمد دمڑ پہلے جام کمال کے ساتھ تھا لیکن انھوں نے پارٹی قیادت کے فیصلوں کی خلاف ورزی کی نور محمد دمڑ وزیر اعلی نے پہلے ٹوئٹر پر استعفا دیا پھر بچہ گانہ حرکت کرکے واپس لیا نور محمد دمڑ وزیر اعلی بلوچستان سیاسی بحران کا خاتمہ کرسکتے کہ استعفا دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے