وڈھ ، ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق

وڈھ: تحصیل وڈھ کے علاقہ دراکھالہ بازار میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق لواحقین نے احتجاجا قومی شاہراہ بلاک کردیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دراکھالہ کے مقام پر ٹرالر کے ٹکرسے موٹرسائیکل سوار جاں ب حق ہوگیا مرحوم کے لواحقین نے احتجاجا روڈ بلاک کوئٹہ کراچی شاہراہ درکھالہ کے مقام پر بلاک کردیامقامی انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد مشتعل لو احقین نے روڈ بلاک ختم کرکے ٹریفک بحال کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے