نیشنل پارٹی نے صدارتی آرڈیننس کیخلاف سینیٹ میں قرار داد جمع کرادی

کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرسینیٹر میر کبیر احمد محمد شہی نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی یاد رہے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بلوچستان اورسندھ کے جزائر کو مرکزی حکومت نے تحویل میں لے لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے