خضدار، بجلی کاکرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق

خضدار (گرین گوادرنیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے علاقے تحصیل نال کے میں ٹوبڑو کے مقام پرعبدالحفیظ نامی شخص بجلی کی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے