کوئٹہ جماعت اسلامی کا کوئٹہ سے اسلام آباد کے لیئے مولاناہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں لانگ مارچ روانہ،
کوئٹہ سے کچلاک بوستان تک 20کلومیٹرفاصلے میں مولانا کے قافلے کو تین مقامات پر روکنے کی کوشش کی گئی کنٹینرلگاکے رکاوٹیں کھڑی کی گئی تھی،
ایئرپورٹ روڈ طور ناصر،کچلاک بائی پاس اور کچلاک بازاراوربوستان کے مقام پررکاوٹیں کھڑی کی گئی،
مولانا ہدایت الرحمٰن کے لانگ مارچ کے شرکا آج رات لورلائی میں قیام کرینگے
مارچ کے شرکا کل صبح ڈی جی خان کے راستے پنجاب میں داخل ہونگے
