ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب کار کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ڈیرہ مراد جمالی کے قریب لمجی کے مقام پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک شخص عبدالحکیم سیدزئی جاں بحق ہوگیا لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورنامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
ڈیرہ مراد جمالی کے قریب کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
