کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے جیوانی کے قریب سمندر سے نایاب مچھلی”سوا“پکڑی گئی۔”سوا“ نامی مچھلی جیوانی کے ایک مچھیرے کے جال میں آگئی تھی، بولی میں ایک خریدار نے مچھلی 7 لاکھ 80 ہزار میں خرید لی۔”سوا“ نامی مچھلی مخصوص سیزن میں جیوانی اور ملحقہ سمندر میں آتی ہیں، مچھلی کیاجزا ء ادویات میں استعمال ہوتی ہیں۔
بلوچستان کے علاقے جیوانی کے قریب سمندر سے نایاب مچھلی”سوا“پکڑی گئی

ٹیگز:
مچھلی”سوا“
