ریاست پاکستان ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑی رہے گی،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کو آج سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں جہنم واصل کر دیا ہے۔ ریاست پاکستان ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑی رہے گی اور دہشت گردوں اور ان کے حمایتیوں کے خلاف لڑائی جاری رکھے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے