لاہور :پاک فوج نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شاہراہوں پر گشت شروع کر دیا۔ پاک فوج کی گشت پر مامور گاڑیوں پر کورونا سے بچاؤ کیلئے ”کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ساتھ دیں، خود بھی بچیں ملک کو بھی بچائیں“ اور آگاہی پر مبنی دیگر تحریریں بھی آوایزاں کی گئی ہیں۔پاک فوج کے جوان تعیناتی کے دوران انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مل کر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرائیں گے۔
لاہور ،پاک فوج نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شاہراہوں پر گشت شروع کر دیا

ٹیگز:
لاہور ،پاک فوج
