کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو گوادر روانہ ہوگئےوزیرداخلہ امن وامان صورتحال کاجائزہ لیں گےوزیرداخلہ کو مکران ڈویژن میں امن وامان سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطالبات سے متعلق بھی جائزہ لیا جائیگا۔
وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر وزیرداخلہ گوادر روانہ ہوگئے

ٹیگز:
گوادر
