کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)اختر محمد کاکڑ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کو کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزی عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق اختر محمد کاکڑ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیاہے۔انکی تقرری اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے۔
اخترمحمد کاکڑوزیراعلیٰ بلوچستان کو کوارڈینیٹر مقرر

ٹیگز:
کوارڈینیٹر مقرر
