جعفرآباد،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جعفرآباد(ڈیلی گرین گوادر)جعفرآبادکے علاقے باری شاخ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز جعفرآبادکے علاقے باری شاخ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،گوٹھ قمرالدین کھیازی میں مسلح افراد نے حافظ علی احمد کھیازی کو قتل کردیا، پولیس کے مطابق جائے وقوعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہونگے،واقعہ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، لاش ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے